سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہے

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ امور حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی آزادی اظہار رائے نہیں بلکہ یہ دنیا کے امن کو … Continue reading سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہے